صوبہ بھرمیں جعلی پیروں کیخلاف سخت ایکشن کاحکم

  صوبہ بھرمیں جعلی پیروں کیخلاف سخت ایکشن کاحکم

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں (بقیہ نمبر25صفحہ6پر)

جعلی پیروں کیخلاف کارروائی کی ہدایت جاری کی ہے صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں بڑی تعداد میں جعلی پیر خانے قائم ہیں جہاں پر لوگوں کی جان ومال وعزت بھی محفوظ نہیں ہے ایسے پیر خانوں کیخلاف صوبہ بھر کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے تھانوں کی حدود میں واقع پیر خانوں کیخلاف کارروائی کریں تاکہ ان پیر خانوں کی وجہ سے لوگوں کے جان ومال اور عزت محفوظ رہ سکے۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -