وال چاکنگ اورپوسٹرآویزاں کرنے سے متعلق رپورٹ طلب

  وال چاکنگ اورپوسٹرآویزاں کرنے سے متعلق رپورٹ طلب

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

سمیت صوبہ بھرکی ضلعی حکومتوں سے وال چاکنگ اورپوسٹرآویزاں کرنے سے متعلق ماہانہ کارکردگی رپورٹس طلب کرلی ہیں اس سلسلہ میں ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ پنجاب نے بھی پرفارمہ جاری کردیاہے جس کے مطابق تمام رپورٹس درج کرکے ارسال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے کسی قسم کی غفلت یالاپرواہی برتنے سے بھی روکاگیاہے حکومتی احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی حکومت نے میونسپل کارپوریشن وکمیٹیز حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -