لال سوہانرا، بلاک آفیسر کی 3سالہ انکریمنٹ جام، فاریسٹ گارڈ نوکری سے برطرف

لال سوہانرا، بلاک آفیسر کی 3سالہ انکریمنٹ جام، فاریسٹ گارڈ نوکری سے برطرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) نیشنل پارک لال سوہانرا جنگلات (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)
سے لکڑی چوری کرنے اوردیگربے ضابطگیوں پرڈی ایف اولال سوہانرا نے بلاک آفیسر کی تین سالہ انکریمنٹ روک لی جرمانہ کی ادائیگی کاحکم سنادیا، ڈی ایف اولال سوہانرا جنگلات رانامحمدمشتاق نے جنگلات سے قیمتی لکڑیوں کانقصان کرانے اورسرکاری معاملات میں بے ضابطگیاں کرنے پر بلاک آفیسر سعیداحمدکی تین سالہ انکریمنٹ روک دی جبکہ فاریسٹ گارڈ راشد شریف کو289548 روپے جرمانہ عائدکرکے نوکری سے برخاست اسی طرح فاریسٹ گارڈ عثمان الہی کوبھی289548 روپے جرمانہ عائدکرکے نوکری سے فارغ کردیاہے واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بلاک آفیسرسفارش علی اورفاریسٹ گارڈ کونوکری سے برخاست کیاتھا۔
جرمانہ