جنوبی پنجاب، سیکرٹری صحت اوردیگر افسروں کیلئے بلڈنگ کی تلاش شروع

  جنوبی پنجاب، سیکرٹری صحت اوردیگر افسروں کیلئے بلڈنگ کی تلاش شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت ملتان نے ضلع بھر میں جنوبی پنجاب کے سیکرٹری صحت و دیگر افسران کے دفتر کیلئے بلڈنگ کی تلاش(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)
شروع کردی یے۔اس حوالے سے محکمہ صحت انتظامیہ نے دو بلڈنگ کو زیر غور رکھا ہوا ہے۔جس میں ایک شرکٹ ہاؤس جیل روڈ کے عقبی روڈ پر واقع محکمہ صحت کی سرکاری رہائش گاہ جس پر ضلعی انتظامیہ کا ایک افسر رہائش پذیر ہے۔اور دوسری جگہ سابقہ دفتر فوڈ ہے۔ذرایع کے مطابق دونوں دفاتر کو اعلی افسران کو چیک کروایا جائے گا۔انکی حمتی رائے کے مطابق سیکرٹری صحت کے آفس کا انتخاب کیا جائے گا۔واضح رہے اس کے علاوہ بھی دیگر بلڈنگز کو دیکھا جارہا ہے۔