جنوبی پنجاب 6مختلف محکموں کے مشیروں کی آج وزیر اعظم سے ملاقات

جنوبی پنجاب 6مختلف محکموں کے مشیروں کی آج وزیر اعظم سے ملاقات

  

ملتان (سپیشل رپورٹر)معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ حاجی جاوید اختر (بقیہ نمبر33صفحہ6پر)

انصاری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 6مختلف محکموں کے مشیر برا ئے وزیر اعلی پنجاب آج وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کرینگے۔ ملاقات میں جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ اور جنوبی پنجاب کے عوامی مسائل پر گفتگو ہوگی۔انھوں نے کہا کہ ملاقات کا وقت آج 3بجے مقررہے۔ مشیروں کا تعلق ملتان مظفرگڑھ لیہ سمیت دیگر اضلاع سے ہے انھوں نے کہا کہ ہمارا سب کا مطالبہ صرف یہ ہوگا کہ سول سیکرٹریٹ ملتان ہونا چاہیئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -