جنوبی پنجاب تین صوبوں میں تقسیم، وسیب کو لڑانے کی گہری سازش شروع،جاوید ہاشمی

        جنوبی پنجاب تین صوبوں میں تقسیم، وسیب کو لڑانے کی گہری سازش ...

  

ملتان (سپیشل رپورٹر) سینئر لیگی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے حوالے سے بزدار حکومت نے جنوبی پنجاب کے لوگوں میں نفرت کا بیج بو دیا۔سیکرٹریٹ بہاولپور(بقیہ نمبر2صفحہ6پر)

اور کیمپ آفس ملتان اور ڈی جی خان کا اعلان کرنا آپس میں لڑانے کی سازش ہے حکومت نے جنوبی پنجاب کو تین صوبوں میں تقسیم کر دیا، آٹھ سو سال قبل ملتان صوبہ کی الگ شناخت رکھتا تھا حکومت نے جنوبی پنجاب صوبہ کا وعدہ پورا نہیں کیا بلکہ مزاق کیا ھے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -