امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی آج ملتان آمد متوقع

امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی آج ملتان آمد متوقع

  

ملتان (سپیشل رپورٹر)جماعت اسلامی جنوبی پنجاب کے سیکریڑی اطلاعات (بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

کنور محمد صدیق کے مطابق امیرجماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق 6 جولائی 2020 بروز سوموار کو ملک سجاد وینس کی دعوت پر بعد نماز عصر 6 بجے رھائش گاہ ملک سجاد وینس المصطفی ھاوس۔نزد چھوٹی جھوک وینس بوسن روڈ پہنچیں گے جہاں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقات کریں گے اور پریس کانفرنس واستقبالیہ تقریب سے خطاب کریں گے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -