جلالپور:اسسٹنٹ کمشنر کا خانبیلہ آتشزدگی کا نوٹس

جلالپور:اسسٹنٹ کمشنر کا خانبیلہ آتشزدگی کا نوٹس

  

جلالپور پیروالہ (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر جلالپور غلام سرور نے قصبہ(بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

خانبیلہ میں آتشزدگی کا نوٹس لے لیا اور جائے حادثہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے آتشزدگی کے واقعہ تفصیلات معلوم کیں اور اس سے متاثر ہونے والے تاجروں کی داد رسی کرنے کے ساتھ ساتھ تحصیل جلالپور میں غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا بھی اعلان کر دیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -