شجاع آباد روڈ، گھر کی چھت گر گئی، بچی سمیت 3افراد شدید زخمی

  شجاع آباد روڈ، گھر کی چھت گر گئی، بچی سمیت 3افراد شدید زخمی

  

ملتان (وقائع نگار) پرانا شجاع آباد روڈ نزد شیش محل میرج ہال کے پاس ایک گھر کی چھت گرنے سے بچی سمیت تین افراد ملبے تلے دب گئے۔جن میں 12 سالہ بچی(بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

کو زخمی حالت میں نکال کر ن،تر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دیسکیو کے مطابق اریبہ کی حالت تشویش ناک ہے۔جسکو بھرپور طبی امداد دی گئی۔جبکہ دیگر معمولی زخمیوں کو طبی امداد دیکر موقع سے فارغ کردیا گیا یے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -