نواب پور روڈ، سلنڈر پھٹنے سے دوافراد شدید زخمی

  نواب پور روڈ، سلنڈر پھٹنے سے دوافراد شدید زخمی

  

ملتان (وقائع نگار) میلاد چوک نواب پور روڈ پر واقع دکان میں سلنڈر پھٹنے سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔جن کو طبی سہولیات دینے کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔(بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

تفصیل کے مطابق نواب پور روڈ پر واقع میلاد چوک کے پاس ایک سلنڈر کی دکان تھی۔جس میں فہد اور اشفاق (باپ بیٹا) گیس ری فیلنگ کا کام کررہے تھے۔اس دوران دکان پر موجود سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔جس کے نتیجے میں مذکورہ باپ بیٹا شدید زخمی ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئیں۔جہنوں نے زخمیوں کو فوری طور نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔جہاں انکی حالت خطرے میں برائی جارہی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -