کیس کی پیروی سے باز رکھنے کیلئے رشتہ دار گھر پر حملہ آور توڑ پھوڑ 2 خواتین زخمی

  کیس کی پیروی سے باز رکھنے کیلئے رشتہ دار گھر پر حملہ آور توڑ پھوڑ 2 خواتین ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کچاکھوہ (نمائندہ پاکستان)گل آباد کے نواحی علاقہ سید والا کے رھائشی ناصر (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)
نے الزام عائد کیا گزشتہ روز سے پیوستہ قریبی رشتہ دار گزشتہ رات مسلح ہوکر حملہ ہوگئے گھر میں داخل ہوکر ڈنڈوں سوٹوں اور اینٹوں سے توڑ پھوڑ کی گھر میں موجود دو خواتین شدید زخمی ہوگئی جوکہ ہسپتال زیر علاج ہیں شوروواویلہ پر اہل علاقہ کے اکٹھے ہوجانے پر کیس کی پیروی سے باز رہنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے الزام علیہان فرار ہوگئے
پولیس تھانہ مخدوم پور پہوڑاں کو واقعہ کی درخواست گزاری ہے پولیس لیت ولعل سے کام لے رہی ہے۔
توڑ پھوڑ