جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ، محکمہ تعلیم کاریکارڈ مہیاکرنے کیلئے افسروں کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ، محکمہ تعلیم کاریکارڈ مہیاکرنے کیلئے افسروں کو حاضری ...

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ تعلیم ضلع خانیوال(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

چوہدری محمد زاہد نے بتایا کہ سی ای او ایجوکیش رمضان راشد نے ضلع بھر کے سکولز اور ایلنمنٹری، سکینڈری ودیگر دفاتر کے افسران و عملہ کو ہر صورت حاضری یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ تاکہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو ضلع خانیوال محکمہ تعلیم کا مکمل ریکارڈ مہیا کیا جائے۔ سی ای او ایجوکیشن رمضان راشد نے چھٹی کرنے والے اور بروقت ریکارڈ میہا نہ کرنے والے افسران و عملہ کے خلاف فوری ایکشن لینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -