پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر آیت اللہ درانی انتقال کر گئے

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر آیت اللہ درانی انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مستونگ(آن لائن) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر آیت اللہ درانی انتقال کر گئے، ان کی تدفین آبائی علاقے پڑنگ آباد میں ہو گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آیت اللہ خان درانی انتقال کر گئے ہیں، سابق وفاقی وزیر مملکت برائے صنعت و پیداوار آیت اللہ درانی گزشتہ چند روز سے شدید علیل تھھے اور کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے آیت اللہ درانی کی تدفین ان کے آبائی علاقے پڑنگ آباد میں ہو گی۔
آیت اللہ درانی

مزید :

صفحہ آخر -