صوابی،گھریلو تنازع پر فائرنگ، باپ بیٹے سمیت 3 افرادجاں بحق

صوابی،گھریلو تنازع پر فائرنگ، باپ بیٹے سمیت 3 افرادجاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی (آئی این پی) ضلع صوابی کے علاقے شیخ ڈھیری میں گھریلو تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جان بحق ہوگئے۔صوابی کے علاقے شیخ ڈھیری میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت تین افراد جاں بحق، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب، پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
گھریلو تنازع

مزید :

صفحہ آخر -