لاہور کے علاقے گلشن راوی میں شوہر کا بیوی پر مبینہ تشدد ، جسم کے کس حصے پر چوٹ آئی ؟ مقدمہ درج

لاہور کے علاقے گلشن راوی میں شوہر کا بیوی پر مبینہ تشدد ، جسم کے کس حصے پر چوٹ ...
لاہور کے علاقے گلشن راوی میں شوہر کا بیوی پر مبینہ تشدد ، جسم کے کس حصے پر چوٹ آئی ؟ مقدمہ درج

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) گلشن راوی میں شوہر نے مبینہ تشدد کرکے بیوی کی ناک کی ہڈی توڑ دی ۔

پولیس کے مطابق گلشن راوی کے تاجر عمر نے اپنی بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا جس سے اس کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی، متاثرہ خاتون نے اپنے شوہر کے خلاف مقدمے کے لیے تھانے میں درخواست دے دی۔متاثرہ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ شوہر اور سسرال والے پہلے بھی اس پر تشدد کرتے رہے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی میڈیکل رپورٹ کے بعد مقدمہ درج کرلیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -