معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفرمرزا خود بھی کورونا کاشکار ہو گئے

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفرمرزا خود بھی کورونا کاشکار ہو گئے
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفرمرزا خود بھی کورونا کاشکار ہو گئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفرمرزا خود بھی کورونا کاشکار ہو گئے،ڈاکٹر ظفرمرزا نے خودکو قرنطینہ کرلیا۔

نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق وزیراعظم کے معاو ن خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا،معاون خصوصی صحت نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کہ مجھے کورونا وائرس کی معمولی علامات تھیں ،تمام احتیاطی تدابیر اختیار کررہا ہوں ،قوم سے اپیل ہے کہ مجھے اپنی دعاﺅں میں یاد رکھیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -کورونا وائرس -