میشاشفیع ہراسگی کیس ،جسٹس یحییٰ آفریدی کی سماعت سے معذرت

میشاشفیع ہراسگی کیس ،جسٹس یحییٰ آفریدی کی سماعت سے معذرت
میشاشفیع ہراسگی کیس ،جسٹس یحییٰ آفریدی کی سماعت سے معذرت

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے میشاشفیع ہراسگی کیس کی سماعت معذرت کرلی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میشاشفیع نے لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکررکھی ہے ،جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی ،جسٹس یحییٰ آفریدی کی میشاشفیع ہراسگی کیس سننے سے معذرت کرلی،عدالت نے لاہورہائیکورٹ فیصلے کیخلاف میشاشفیع کی اپیل غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔

مزید :

تفریح -علاقائی -اسلام آباد -