پاکستان نے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا،میڈان پاکستان وینٹی لیٹرز کا پہلا بیج این ڈی ایم اے کے حوالے

پاکستان نے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا،میڈان پاکستان وینٹی لیٹرز کا پہلا بیج ...
پاکستان نے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا،میڈان پاکستان وینٹی لیٹرز کا پہلا بیج این ڈی ایم اے کے حوالے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے آج ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے ،میڈان پاکستان وینٹی لیٹرز کا پہلا بیج این ڈی ایم اے کے حوالے کردیاگیا۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ ہم نے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیاگیا ،میڈان پاکستان وینٹی لیٹرز کا پہلا بیج این ڈی ایم اے کے حوالے کردیاگیا۔وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاکہ سیف وینٹ کا پہلا بیج وزیراعظم کی جانب سے این ڈی ایم اے کے سپرد کیاگیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -