دنیا میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد1کروڑ14لاکھ 49ہزار707ہوگئی

دنیا میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد1کروڑ14لاکھ 49ہزار707ہوگئی
دنیا میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد1کروڑ14لاکھ 49ہزار707ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ(شِنہوا)جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ نے دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں، یہ اعدادوشمار 6جولائی کو پاکستان وقت کے مطابق10بجے تک ہیں۔

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد1کروڑ14لاکھ 49ہزار707تک پہنچ گئی ہے، امریکہ 28لاکھ 88ہزار635مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے۔برازیل 16لاکھ 3ہزار55مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے جبکہ بھارت6لاکھ 97ہزار 413 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔روس میں کل مصدقہ کیسز کی تعداد6لاکھ 80ہزار283، پیرو میں 3لاکھ 2ہزار718، چلی میں 2لاکھ 95ہزار532اور برطانیہ میں 2لاکھ 86ہزار931ہوگئی ہے۔

اسی طرح میکسیکو میں مصدقہ کیسز کی تعداد2لاکھ 56ہزار848تک پہنچ گئی ہے جبکہ سپین میں یہ تعداد2لاکھ 50ہزار545ہوگئی ہے۔چین میں کل مصدقہ کیسز کی تعداد85ہزار320ہوگئی ہے۔