جس کا علم نہیں اس کے حوالے سے کمنٹ نہیں کرنا چاہئے،معاون خصوصی زلفی بخاری کا احسن اقبال کے ٹوئٹ پر ردعمل

جس کا علم نہیں اس کے حوالے سے کمنٹ نہیں کرنا چاہئے،معاون خصوصی زلفی بخاری کا ...
جس کا علم نہیں اس کے حوالے سے کمنٹ نہیں کرنا چاہئے،معاون خصوصی زلفی بخاری کا احسن اقبال کے ٹوئٹ پر ردعمل

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی زلفی بخاری نے احسن اقبال کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ جس کا علم نہیں اس کے حوالے سے کمنٹ نہیں کرنا چاہئے،پی ٹی ڈی سی اب بھی فنکشنل ہے ۔

معاون خصوصی زلفی بخاری نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہاہے کہ مسلم لیگ ن کے دورمیں پی ٹی ڈی سی خسارے میں تھا،مسٹر ارسطو اس وقت آپ کہاں تھے ؟،اب پی ٹی سی ڈی ایک واضح ویژن کے تحت چلایا جا رہا ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -