"حکومت کورونا سےہونیوالی اموات کوچھپارہی ہے"سنگین الزام لگ گیا

"حکومت کورونا سےہونیوالی اموات کوچھپارہی ہے"سنگین الزام لگ گیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیا ہے کہ "حکومت کورونا سےہونیوالی اموات کوچھپارہی ہے،  کوروناٹیسٹ اورعلاج نہ ہونےکےباعث اموات خوفناک ہیں۔

دنیا نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ   گزشتہ چندماہ میں کوروناسےاموات بڑھیں جوتشویشناک ہے، کورونا سےاموات کی حقیقی تعداد کہیں زیادہ ہے،حکومت کورونا سےہونیوالی اموات کوچھپارہی ہے،کوروناکےپھیلاؤ کا جائزہ لیا جانا لازمی ہے،  وجوہات سامنےآنےپرہی حقیقت سامنےآئےگی۔

مزید :

کورونا وائرس -