ای او بی آئی نے پیشن میں اضافے کے بعد پنشنرز کو بڑی خوشخبری سنا دی

ای او بی آئی نے پیشن میں اضافے کے بعد پنشنرز کو بڑی خوشخبری سنا دی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن ( ای او بی آئی) نے پنشن میں اضافے کے بعد واجبات کی مد میں 2.4 ارب روپے ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ای او بی آئی کے چیئرمین اظہر حمید کا کہنا ہے کہ ای او بی آئی کے رجسٹرڈ پنشنرز کو 3 ماہ یعنی اپریل، مئی اور جون کے بقایاجات اگلے ماہ اگست میں ادا کیے جائیں گے۔واضح رہے کہ حکومت نے ای او بی آئی پنشنرزکی پینشن میں 2 ہزار روپے اضافے کی منظوری دی تھی اور رجسٹرڈ پنشنرزکو اب ساڑھے 8 ہزار روپے پینشن ملے گی۔

مزید :

قومی -