کاروبار کے اختتام پر انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
کاروبار کے اختتام پر انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی قدر بڑھ گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 51 پیسے اضافہ ہوا اور 166 روپے 72 پیسے پر بندہو گیاہے جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 167 روپے 40 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔

مزید :

بزنس -