پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کردی، لاہور سے کراچی کتنا کرایہ ہوگا؟ زبردست آفر

پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کردی، لاہور سے کراچی کتنا کرایہ ہوگا؟ زبردست آفر
پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کردی، لاہور سے کراچی کتنا کرایہ ہوگا؟ زبردست آفر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی آئی اے نے اندرون ملک زبردست رعائتی کرایہ متعارف کرا دیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق اندرون ملک کرایوں میں تاریخی کمی کر دی گئی۔ کراچی سے اسلام آباد اور کراچی سے لاہور کے درمیان یک طرفہ کرایہ 9572 روپے کر دیا گیا۔

اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کو 7 کلو گرام تک دستی سامان لے جانے کی اجازت ہوگی۔ اندرون ملک کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔