عثمان بزدار نے اینکر پرسن کامران خان کے ساتھ ہاتھ کردیا

عثمان بزدار نے اینکر پرسن کامران خان کے ساتھ ہاتھ کردیا
عثمان بزدار نے اینکر پرسن کامران خان کے ساتھ ہاتھ کردیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )اینکر پرسن کامران خان نے بتا یا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی خواہش پر انٹر ویو رکھوا کر وقت نہیں دیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں عثمان بزدار سے پوچھنے والے سوال شیئر کیے اور ساتھ پیغام لکھا آج عثمان بزدار کی خواہش پر ان کا انٹرویو کرنا تھا کہ ریکارڈنگ سے ذرا پہلے وزیر اعلی ٹیم سمیت اچانک غائب اس سے قبل موضوعات پوچھے بتائے حتی کے سوالات بھی بتا دئے پھر ایسے غائب ڈھونڈے نا ملے آخری لمحات میں 90 منٹ کے شو کے لئے مختص 60 منٹ غائب وہ سوالات جو بزدار برداشت نا کرسکے!۔

مزید :

قومی -