لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے حلف اٹھانے کے بعد پہلا انتظامی فیصلہ جاری کر دیا 

 لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے حلف اٹھانے کے بعد پہلا انتظامی ...
 لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے حلف اٹھانے کے بعد پہلا انتظامی فیصلہ جاری کر دیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے حلف اٹھانے کے بعد پہلا انتظامی فیصلہ جاری کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے رجسٹرار مشتاق اوجلہ کو تبدیل کرتے ہوئے سیشن جج عرفان سعید کو رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ تعینات کر دیاہے جبکہ سابق رجسٹرار مشتاق اوجلہ کو سیشن جج قصور تعینات کیا گیاہے ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -