انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آ یاہے ۔

 تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.56 روپے اضافہ ہو اہے جس کے بعد ڈالر 207 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔

مزید :

بزنس -