غذرمیں آسمانی بجلی گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی

غذرمیں آسمانی بجلی گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی
غذرمیں آسمانی بجلی گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

غذر (ڈیلی پاکستان آن لائن )غذرکے گاؤں شیر قلعہ میں آسمانی بجلی اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی ہے جبکہ 3افراد زخمی ہو گئے ہیں

نجی ٹی وی "جیو نیوز "کے مطابق ڈپٹی کمشنر غذر نے بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ کے دوران لاپتہ ہونے والے محکمہ برقیات کے 6 ملازمین محفوظ ہیں ،لینڈسلائیڈنگ سے متعدد مکانات اور 2 بجلی گھر  سیلابی ریلے کی زد میں آگئے تھے۔