خوشخبری ،پڑھے لکھے بیروزگار وں کو ایجوکیٹرز بھرتی کرنے کی تیاریاں 

خوشخبری ،پڑھے لکھے بیروزگار وں کو ایجوکیٹرز بھرتی کرنے کی تیاریاں 
خوشخبری ،پڑھے لکھے بیروزگار وں کو ایجوکیٹرز بھرتی کرنے کی تیاریاں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (لیڈی رپورٹر) پڑھے لکھے بے روز گار افراد کیلئے خوشخبری، محکمہ سکول ایجوکیشن میں بھرتی کا فیصلہ کرلیاگیا، محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے16ہزار نئے ایجوکیٹرز بھرتی کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔محکمہ سکولز ایجوکیشن نے ایجوکیٹرز کی بھرتی کے حوالے سے سمری تیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ایجوکیٹرز مختلف گریڈ میں کنٹریکٹ پر بھرتی کئے جائیں گے۔