عمر کوٹ کے 32پولیس افسران کو پروموشن رینک لگا دیئے گئے

عمر کوٹ کے 32پولیس افسران کو پروموشن رینک لگا دیئے گئے
عمر کوٹ کے 32پولیس افسران کو پروموشن رینک لگا دیئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عمرکوٹ(سید ریحان شبیر )عمرکوٹ کے 32 پولیس کانسٹیبلز کو سنیارٹی اور پیشہ ورانہ کارکردگی کی بنیاد پر پی سی سے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدوں پرترقی پانے کی مناسبت سے پروموشن رینک لگائے گئے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس ہیڈ کوارٹر عمرکوٹ میں پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں ایس ایس پی عمرکوٹ مختار احمد خاصخیلی نے ترقی پانے والے تمام ہیڈ کانسٹیبلز کو پروموشن رینک لگائے اور انہیں مبارکباد دی۔