عید الاضحیٰ پر ریلوے کے کرایوں میں کمی

عید الاضحیٰ پر ریلوے کے کرایوں میں کمی
 عید الاضحیٰ پر ریلوے کے کرایوں میں کمی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے سعد رفیق نے عید الاضحیٰ پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔جیو نیوز کے مطابق سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عید کے تینوں دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 30 فیصد کمی ہوگی۔سعد رفیق نے کہا کہ تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اطلاق 10 تا 12 جولائی ہوگا۔

مزید :

قومی -