شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی شہید

شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی شہید
شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی شہید

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک سپاہی شہید ہوگیا۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی وحید خان شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شہید سپاہی وحید خان کا تعلق نوشہرہ سے ہے، علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

مزید :

قومی -