کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں

Jul 06, 2024 | 12:07 AM

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ کراچی میں انتقال کرگئیں، ان کی عمر 63 سال تھی۔

ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کے مطابق ان کی والدہ چند ماہ سے شدید علیل تھیں، ان کا کہنا تھا کہ ماں کے جانے کے بعد خود کو بہت ہی زیادہ تنہا محسوس کر رہا ہوں،اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں وہ ہماری والدہ کے درجات بلند فرمائے، آمین۔

مزیدخبریں