اعصام الحق کی جوڑی فرنچ اوپن کے فائنل میں پہنچ گئی

اعصام الحق کی جوڑی فرنچ اوپن کے فائنل میں پہنچ گئی
اعصام الحق کی جوڑی فرنچ اوپن کے فائنل میں پہنچ گئی

  



پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)اعصا م الحق ااور انکے پا رٹنر روزے فر نچ اوپن کے سیمی فا ئنل میں پہنچ گئے ہیں ۔ کوا رٹر فا ئنل میں انکا مقا بلہ فرا نس کے ما ئیکل لو رڈ اور سربیا کے نینا ڈز مونچ سے تھا جو کہ میچ کے دوران ریٹا ئر ڈ ہو نے کے با عث یو نٹ سے با ہر ہو گئے ہیں۔اعصا م الحق اور انکے پارٹنر کے جیت کا سکو ر 6-4اور2-1رہا ۔

مزید : کھیل