ادکارہ میرا کی نئے سسرال سے عدالتی جنگ چھڑ گئی

ادکارہ میرا کی نئے سسرال سے عدالتی جنگ چھڑ گئی
ادکارہ میرا کی نئے سسرال سے عدالتی جنگ چھڑ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ میرا کی اپنے سسر کے خلاف عدالتی جنگ شروع ہوگئی ہے جہاں عدالت نے میرا کے سسر کو گھر پر قبضے سے روکتے ہوئے نوٹس جاری کردیاہے۔اداکارہ میرا نے اپنی درخواست میں موقف اختیارکیاکہ اُس کے سسر پرویز اشرف ڈیفنس میں واقع اُن کے گھر پر قبضہ کرناچاہتے ہیں جس پر عدالت نے کیپٹن نوید کے والد کو قبضے سے روکتے ہوئے نوٹس جاری کردیا۔واضح رہے کہ گذشتہ دنوں سامنے آنے والی دستاویزات کے مطابق اداکارہ نے کیپٹن نوید کے والد کو گھرفروخت کیاتھاجس کی رقم دبئی کے ایک بنک کے ذریعے وصول کی گئی ۔

مزید :

تفریح -