ملک ریاض نے زاہدبخاری کووکیل کرلیا

ملک ریاض نے زاہدبخاری کووکیل کرلیا
ملک ریاض نے زاہدبخاری کووکیل کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)ارسلان افتخار کیس میں ملک ریاض نے زاہدبخاری کواپناوکیل مقررکردیا ہے۔زاہدبخاری کا کہنا ہے کہ ملک ریاض کی طرف سے سپریم کورٹ میں پیش ہونگا۔اس سے قبل زا ہد بخا ری میمو کمیشن میں امریکہ میں پاکستان کے سا بق سفیر حسین حقا نی کے وکیل ہیں.۔

مزید :

اسلام آباد -