سونا سات سوروپے فی تولہ مہنگا

سونا سات سوروپے فی تولہ مہنگا
سونا سات سوروپے فی تولہ مہنگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں سات سو روپے فی تولہ سونا مہنگا ہوگیا ہے۔ ب±لین ایکسچینج کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق لندن گولڈ مارکیٹ میں فی ا±ونس سونے کی قیمت سترہ ڈالر کے اضافے سے1636 ڈالر ریکارڈ کی گئی جس کے باعث بدھ کو ملک بھر میں چوبیس کیرٹ کا فی تولہ سونا سات سو روپے بڑھکر ستاون ہزار آٹھ سو روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح دس گرام سونے کے دام بھی چھے سو روپے کے اضافے سے ا±ننچاس ہزار پانچ سو بیالیس روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔

مزید :

بزنس -