کور کمانڈرز کانفرنس میں نیٹو سپلائی اور امریکہ سے تعلقات پر غور

کور کمانڈرز کانفرنس میں نیٹو سپلائی اور امریکہ سے تعلقات پر غور
کور کمانڈرز کانفرنس میں نیٹو سپلائی اور امریکہ سے تعلقات پر غور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سر براہی میں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں جاری ہے۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کی اندرونی صورتحال اور خطے کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں سنٹرل کمانڈ کے قیام کے بعد مختلف فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔اجلاس میں نیٹو سپلائی لائن اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کے بحالی کے حوالے سے بھی بات چیت کی جائے گی۔

مزید :

قومی -