سی این جی کی بند ش غیر ذمہ دارانہ عمل ہے:سیکر یٹری پٹرو لیم

سی این جی کی بند ش غیر ذمہ دارانہ عمل ہے:سیکر یٹری پٹرو لیم
سی این جی کی بند ش غیر ذمہ دارانہ عمل ہے:سیکر یٹری پٹرو لیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکریٹری پٹرولیم اعجا زچو ہدری نے کہا ہے کہ سی این جی کی بندش غیرذمہ د ارانہ عمل ہےاس سے عوام کو مشکلا ت ہو نگی۔میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے سیکریٹری پٹرولیم کا کہنا تھا کہ ہمارے دروازے سی این جی سیکٹر کیلئے کھلے ہیں ۔دریں ا ثناوزارت پٹرولیم ذرا ئع کے کا کہنا ہے کہ کل سی این جی سیکٹر سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے۔

مزید :

بزنس -