بشا ر ا لا سد نے نیا وزیر ا عظم نا مزد کردیا

بشا ر ا لا سد نے نیا وزیر ا عظم نا مزد کردیا
بشا ر ا لا سد نے نیا وزیر ا عظم نا مزد کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار الاسد نے سابق وزیر زراعت ریاض فرید حجاب کو نیا وزیراعظم نامز کرتے ہوئے انہیں نئی حکومت تشکیل دینے کی ہدایت کر دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چھیالیس سالہ نئے نامزد وزیراعظم ریاض فرید حجاب مشرقی صوبے دیرا الظہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ایگریکچرل انجینئرنگ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔