بھارت لوڈشیڈنگ میں بھی ہم پر’ بازی‘ لے گیا

بھارت لوڈشیڈنگ میں بھی ہم پر’ بازی‘ لے گیا
بھارت لوڈشیڈنگ میں بھی ہم پر’ بازی‘ لے گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو بجلی کی لوڈشیڈنگ یا سپلائی کے لحاظ سے دنیا کا 16 واں بدترین ملک قرار دے دیا گیا ہے۔ عالمی بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بجلی کی کمی کے باعث ڈیڑھ کروڑ افراد اس سہولت تک رسائی سے محروم ہیں۔ فہرست میں سب سے بدترین ملک بھارت کو قرار دیا گیا ہے جہاں 30 کروڑ سے زائد افراد بجلی کی سہولت سے محروم ہیں جبکہ نائیجریا 8 کروڑ24 لاکھ افراد کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ دیگر بدترین ممالک میں بنگلہ دیش چوتھے، ایتھوپیا پانچویں، کانگو ڈی آر چھٹے اور کینیا ساتویں نمبر پر ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -