قائم علی شاہ نے سندھ کے سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی

قائم علی شاہ نے سندھ کے سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی
قائم علی شاہ نے سندھ کے سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے بھر کے تمام سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے ترجمان کے مطابق یہ پابندی سید قائم علی شاہ نے عائد کی ہے۔ سید قائم علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ بھرتیوں پر پابندی کے فیصلے پر سختی سے عمل کرایا جائے اور خلاف ورزی کرنے والے افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

مزید : کراچی