سیالکوٹ میں گھر سے گولیوں سے چھلنی افراد کی لاشیں برآمد

سیالکوٹ میں گھر سے گولیوں سے چھلنی افراد کی لاشیں برآمد
سیالکوٹ میں گھر سے گولیوں سے چھلنی افراد کی لاشیں برآمد

  


سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیر روڈ پر ایک گھر میں سے گولی سے چھلنی لاشیں ملی ہیں۔پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر گھر کی چھان مین شروع کر دی ہے اور کہا کہ ابھی تک کوئی سراغ نہیں ملا کہ ان چانچ افرد کوک کس نے قتل کیا ہے۔ اہلِ محلہ نے کہاہے کہ وہ مغرب کی نماز پر کر گھروں کی طرف جا رہے تھے کہ نوید کے گھر میں گولیاں چلنے کی آواز سنائی دی تو اہلِ محلہ اس گھر کی طرف بھاگے اور دیکھا کہ نوید اور اس کے اہل ِخانہ کی گولیوں سے چھلنی لاشیں پڑی ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں سے تین خواتین کی لاشیں ہیں۔

مزید : سیالکوٹ