آفتاب سلطان ڈی جی آئی بی تعینات

آفتاب سلطان ڈی جی آئی بی تعینات
آفتاب سلطان ڈی جی آئی بی تعینات

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے سابق آئی جی آفتاب سلطان کو انٹیلی جنس بیورو کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا گیا ہے۔ وہ پو لیس گروپ میں گریڈ 22کے آفیسر ہیں۔ترجمان وزیر اعظم ہاﺅ س کے مطابق تقرری وزیر اعظم کی ہدایت پر کی گئی ۔

مزید : اسلام آباد