ریٹائر بھارتی فوجی جنرل کو اقوام متحدہ میں امن پینل کا رکن منتخب کر لیا گیا

ریٹائر بھارتی فوجی جنرل کو اقوام متحدہ میں امن پینل کا رکن منتخب کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی (آن لائن)بھارتی فوج کے ایک ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل کو اقوام متحدہ امن پینل کا رکن منتخب کر لیا گیا ۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ امن پینل کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہاگیا ہے کہ بھارتی (ر) لیفٹیننٹ جنرل ابھیجیت گیوہا کو نائب سیکٹرری جنرل امن آپریشنز نے ماہرین کے پانچ رکنی پینل کارکن مقرر کیا ہے جو کہ امن آپریشنز میں جدید ٹیکنالوجیز اور اختراعات کے استعمال کے حوالے سے ہدایات فراہم کریں گے۔

مزید :

عالمی منظر -