ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ایلیٹ کرکٹ لیگ کل شروع ہوگی

ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ایلیٹ کرکٹ لیگ کل شروع ہوگی

  



 سنگاپور( نیٹ نیوز) ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ایلیٹ کرکٹ لیگ کل شروع ہوگی ¾ لیگ کی میزبانی سنگاپور کو دی گئی ہے ایونٹ کا پہلا میچ7جون کو بحرین اور کویت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ اس روز مزید دو میچز اور کھیلے جائیں گے ۔ دوسرا میچ بھوٹان اور مالدیپ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا تیسرا اور آخری میچ سنگاپور اور سعودی عریبہ کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ 8جون کو بھی مزید تین میچ کھیلے جائیں گے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...