۔سابق کیوی فاسٹ باﺅلر شین بانڈ کل 39 ویں سالگرہ منائیں گے

۔سابق کیوی فاسٹ باﺅلر شین بانڈ کل 39 ویں سالگرہ منائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


آکلینڈ( نیٹ نیوز )نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سابق باﺅلر شین بانڈ کل کل اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گے ۔ وہ 7جون 1975کو نیوزی لینڈ میں پیدا ہوئے ۔ انہوںنے نیوزی لینڈ کی جانب سے 18ٹیسٹ،82 ایک روزہ اور 20ٹوئنٹی 20 میچز کھیلے ہیں ۔ ٹیسٹ میچز میں انہوںنے 168رنز اور 87 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ایک روزہ کرکٹ میں 292رنز اور 147کھلاڑیوں کا شکار کیا ۔ ٹوئنٹی 20کرکٹ میں 21رنز اور 25 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ شین بانڈ نے اپنے کیرئر کا پہلا ٹیسٹ میچ 22سے 26نومبر 2001کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا ۔