آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فور کا آغاز 21 جون کو ہوگا

آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فور کا آغاز 21 جون کو ہوگا

  



سنگاپور ( نیٹ نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فور کا آغاز 21 جون کو ہوگا ۔ اس روز تین میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ اٹلی اور اومان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ دوسرا میچ جرسی اور ملائیشیا کی ٹیموں کے مابین ہوگا ۔ تیسرا اور آخری میچ سنگاپور اور ڈنمارک کی ٹیموں کے درمیان ہوگا ۔ 22جون کو بھی تین میچ کھیلے جائیں گے ۔

پہلا میچ ڈنمارک اور ملائیشیا کے درمیان ہوگا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی