برائٹ مارننگ کرکٹ کلب کی 7وکٹوں سے کامیابی

برائٹ مارننگ کرکٹ کلب کی 7وکٹوں سے کامیابی

  



لاہور( سپورٹس رپورٹر) ولنشیاءکرکٹ گراﺅنڈ میں برائٹ مارننگ کرکٹ کلب اور ولنشیاءکرکٹ کلبوں کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا جس میں برائٹ مارننگ کرکٹ کلب نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی ولنشیاءکرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 265 رنز بنائے جواب میں فاتح ٹیم نے ہدف 29 اوور میں حاصل کرلیا ارشد پٹھان نے 102 رنز بنائے جبکہ حافظ شفیق الرحمان نے 74 رنز بنائے محمد ارشد پٹھان کو بہترین بیٹنگ کرنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...