علی ظفر کی نئی فلم کے ٹائٹل سونگ میں6سو کیکس کے ساتھ شو ٹنگ

علی ظفر کی نئی فلم کے ٹائٹل سونگ میں6سو کیکس کے ساتھ شو ٹنگ

  



ممبئی ( نیٹ نیوز)بالی ووڈ میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کے بلبوتے پر تیز ی سے نام بنانے والے پاکستا نی گلو کار ،ماڈل اور اداکار علی ظفر آج کل بھارت میں اپنی نئی رو مینٹک کامیڈی فلم Kill Dilکی شو ٹنگ میں مصروف ہیں جنہوں نے اس فلم کے ٹائٹل سونگ میں ایک، دو نہیں بلکہ 6سو برتھ ڈے کیکس کے ساتھ شو ٹنگ کی۔ بر تھ ڈے کے بو لوں پر مبنی اس گانے میں علی ظفر کے ساتھ فلم کی مر کزی کاسٹ میں شامل پر ی نیتی چوپڑا اور رنو یر سنگھ بھی مو جود ہیں۔اس گانے میں نا صرف سالگرہ کا جشن منایا جا رہا ہے بلکہ ہر عام و خاص مہمان کے ہاتھ میں ایک اصلی کیک بھی پکڑا ہو اہے۔

مزید : کلچر


loading...